: عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀 ماں جنت ہے🥀👑 بیوی ہمسفر ♥️ بہن غیرت... 🌹🥀 اور بیٹی رحمت ہوتی ہے 🥀 ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے ✨ اس لیے عورت کی عزت کریں،😊 کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی🌸🖤 Aarzoo Eman
Assalamualaikum ❣️کاش ! ایسی روانی ہو آج ہواؤں میں. نبیﷺ پر دُورود بھیجوں... اور جواب سُنائی دے اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ ﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺ Aarzoo Eman