: میں نے پوچھا کبھی محبت کی ہے؟ تو بولا ہا کی ہے اک نامکمل سی محبت🖤 میں نے...
پوچھا کیوں نہ مکمل کیوں؟ تو بولا بس مل نہیں سکتے💔🙂 میں نے اداسی میں کہا اوہ☺️ میں نے پھر پوچھا محبت کتنی بار ہوئی؟😏 تو حیران ہو کر بولا محبت تو ایک ہی بار ہوتی ہے میں نے ہنس کر کہا 😜 اچھا!!!!!! تو بولا کیوں کیوں کیا محبت بار بار ہوتی❣️💘 ہے؟ میں نے کہا ہاں بعض اوقات بار بار بھی ہو🖤🦋 جاتی ہے کچھ لمحوں کی خاموشی کے بعد میں نے پوچھا اچھا کبھی عشق ہوا؟ تو ہنس کے بولا نہیں 🙃💜 پھر بولا کبھی آپ نے محبت یا عشق کیا ہے۔ میں ہنس کے بولی مجھے نیند نہیں آتی 😊زیادہ۔۔۔۔ تو حیران ہو کر بولا🙁🤔 آپ بھی نا میں سوال کچھ کر رہا ہوں آپ جواب کچھ دے رہی ہو !!😊💜 تو میں نے کہا رات بہت ہوگئی ہے اب سو جائیں آپ کیونکہ ابھی نیند آتی ہے آپ کو،،💔😪
....
... ....
"Ek Pal Ka Ehsas Bankar Ate Ho Tum.Dosre Hi Pal Khuwab Bankar Ur Jate Ho Tum.Jante Ho Ki Lagta Hai Dar Tanhaiyo se.Phir Be Bar Bar Tanha Chor jate ho Tum. "
🤣🤣🤣🤣🤣🤣lgta ha sb soay hva hn qk k ajj sunday ha