ایک شہزادی😍 جو تمام سپاہیوں کو ایک شخص کی تلاش میں بھیج دے🤔🙁 اور جب سپاہی اس... شخص کو تلاش کر کے لے آئیں🦋🙈 تو شہزادی محل کے تمام آئینے چکنا چور کرنے کا فرمان جاری کرے 🖤💘 کیونکہ اسے اپنا عکس دیکھنے کے لیے فقط اس شخص کی آنکھوں کے شیشے درکار تھے😍💕 گر تاریخ میں ایسی کوئی کہانی ہوتی تو یقیناً شہزادی کا کردار میرا ہوتا🥀❣️ اور میرے مدِ مقابل ہوتے "تم"😘💞 -