: پیار کی ہر اِک رَسم جو مَترُوک تھی مَیں نے جاری کی عِشق لِبادہ تن پر ... پہنا ، اور مُحبت 💖 طاری کی پہلے تھوڑی بہت محبت کی، کہ کیسی ہوتی 💓ہے؟ پر جب اصلی چہرہ دیکھا میں نے تو پھر ساری کی
: میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر🔥 وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب... کر دے گا،،،💕📒 مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر،🖤💞 اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا،،،🥀