Damadam.pk
AarzooG's posts | Damadam

AarzooG's posts:

AarzooG
 

کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا
بہت آسان هے
لیکن اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کرنا بپت مشکل هے

AarzooG
 

خوشگوار صـبـح کا آغاز اپنی خوبـصـورت مـسـکـراھـٹ سے کـریں.
آپ پر سلامتی ھو. اللہ تعالی دنیا کی ھر نعمت اور خوشیاں نصیب فرمائیں, .....آمین.....
صـــبــح بخیــــر.
!... اسلام علیکم ...!

AarzooG
 

good morning 💖💖💖💖💖💖💖

AarzooG
 

.. .....q1

AarzooG
 

good night dua ki muntzr aarzoo eman bye

AarzooG
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے

AarzooG
 

وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو

AarzooG
 

........q1

AarzooG
 

good evening

AarzooG
 

.....q1

AarzooG
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے

AarzooG
 

good evening

AarzooG
 

.......q1

AarzooG
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے

AarzooG
 

سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا

AarzooG
 

.......q1

AarzooG
 

عشق وہ کھیل نہیں جو چھوٹے دل والے کھیلیں روح تک کانپ جاتی ہے صدمے سہتے سہتے

AarzooG
 

میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ

AarzooG
 

مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دو

AarzooG
 

مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر۔🧱 میں کہاں تک بھاگوں شیشے کا مقدر لے کر 💔۔