Wafa Kisi Par Farz T0u Nahi Lakin,,,,
J0 H0 Sakay T0u Hamara Khayal Rakhna....
اتنی وفائیں بھی نہ کرنا کبھی کسی سے ساقی...!!!
دل کی گہرائی سے چاہا جائے تو لوگ مغرور ہو جاتے ہیں...!!
کوئی شکوہ نہیں تم سے اگر ہو بھی تو کیا حاصل،،،،
وہی اک رسمی سا جملہ میری مجبوریاں سمجهو....