دوستی کرنا اتنا آسان هے جیسے مٹی سے مٹی پر مٹی لکهنا
لیکن
دوستی نبهانا اتنا مشکل هے جیسے پانی سے پانی پر پانی لکهنا
کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا
بہت آسان هے
لیکن اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کرنا بپت مشکل هے
...
...
دریا کی دہلیز پہ بیٹھی سوچ رہی ہیں یہ آنکھیں.!!
کتنا وقت لگے گا آخر سارے خواب بہانے میں.!!
....
aj net qqqqqq slow ha ?
lgta ha aj sab soai havy hn
good afternoon 🤗
....
....