تمہیں کبھی پورا لکھوں، کبھی ادھورا لکھوں ۔۔۔ میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں۔۔۔۔ 🌹♥️💗🥀🌹😍❤️ میں جب بھی لکھوں۔ بس اتنا لکھوں۔۔۔۔۔ مُجھے ، تیرا ، اور تُجھے میرا لکھوں۔۔ ❤️✨
آپکا نام تھا زبان پر زبان جیسے ورد پر تھی آپ سے جدائی کی خبر سنی میری زندگی جیسے ہمیشہ سے درد پر تھی اور وہ شخص جو میری زندگی تھا اسکا جانا تھا کے میری زندگی قبر میں تھی...😖💔 ""A;;