آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تم دل کی سکون چہرے کی مسکان ہو تم. دھڑکتا ہے دل بس تیری ہی یاد میں پھر کیسے نہ کہوں کہ میری جان ہو تم A💔S
حقیقت میں حقیقت ہے🥀 حقیقت کو خدا جانے🤲🏻 🌷 مرشد🌷 میرے دل❣میں محبت ہے تیرے دل💓👉🏻کی خدا جانے
💞ترستی نظروں نے __ہر پل تیرا ساتھ مانگا 💞 💞جیسے آسماں نے __ہر رات چاند مانگا....💞 💞جل گیا سارا ___زمانہ ہم سے 💞 💞 جب ہم نے ہر ___دعا میں تیرا ساتھ مانگا!!!!💞
۞۞وہ " نفــــرتــوں" کـــے ســـوال کــر کـے ۞۞"محبـــتوں" کا جـــواب مـــــانگـے ۞۞کہ مـــیرے حصـــے مـــیں "کانٹـے" لکـــھ کـــر ۞۞مجــــھ ســـے تازہ " گلابـــــــ" مـــانگـے
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤ ؟؟؟ یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥