Damadam.pk
Aashhy_rajpoot's posts | Damadam

Aashhy_rajpoot's posts:

Aashhy_rajpoot
 

ہم نادان تھے جو اس کو خود کا ہمسفر سمجھ بیٹھے🔥💔😓
وہ چلتا میرے ساتھ تھا کسی اور کی تلاش میں🔥💔😓
#فریبی🔥💔😓

Aashhy_rajpoot
 

یہ ہی آدابِ محبت کا تقاضا ہے بس
تُو مجھے درد دے میں تجھ کو کہوں بسم اللہ

Aashhy_rajpoot
 

Study time over...
Now music time
...
Ur fvrt song?

Aashhy_rajpoot
 

Kya mohbt kr bhty ho...
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Aashhy_rajpoot
 

حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا

Aashhy_rajpoot
 

ان کی آنکھوں کو کہاں آتا تھا رونا۔
۔
میں نے رو کہ بتایا تھا کہ یوں روتے ہیں۔۔

Aashhy_rajpoot
 

ہر گل نی دسی نا یارا نوں
بلھیا ....
یارا دے وی یار ہوندے نے
.

Aashhy_rajpoot
 

Jab koi larka Kisi larki ko shehzadiyon wali ezzat deta ha
to is SE pta chalta ha k
.
.
Us ki tarbiyat b
.
Kisi malka ne ki ha...

Aashhy_rajpoot
 

LiFe is full of difficulties....
Meet them
Greet them..
Nd .
Try to defeat them

A  : ...just away from others... - 
Aashhy_rajpoot
 

اک تیری برابری کے لئے
۔ خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں

Aashhy_rajpoot
 

منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!❤❤ .

A  : .....sab matlabi... - 
Aashhy_rajpoot
 

!__دنیا کو آگ لگانے کی کوئى
ضرورت نہیں___!!
-
میرے ساتھ چلو دنیا ویسے
ہی جل جاۓ گی___!!

Aashhy_rajpoot
 

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

Aashhy_rajpoot
 

میری زندگی کا #کھیل #شطرنج سے بھی #مزیدار نکلا..!!
#میں ہارى #بھی تو #اپنے ہی #راجا سے..!!

Aashhy_rajpoot
 

____"____Ao gy na jnazy py humary_____"____
____"_____Hum ny kon sa roz roz mrna ha_____"_____

Aashhy_rajpoot
 

اچھا ہوا اے بارش تو چلی آئی میرے شہر میں۔۔۔۔۔
ورنہ یاد یار نے تو سینے میں آگ لگا رکھی تھی۔۔۔

Aashhy_rajpoot
 

Weeping....
rEAsOn
Unknown....

Aashhy_rajpoot
 

مانتا ہی نہیں دل تجھے بھول جانے کو۔۔۔۔۔
میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو یہ پاؤں پکڑ لیتا ہے۔۔۔