Damadam.pk
Aashii's posts | Damadam

Aashii's posts:

Aashii
 

ناک پتلی اور اس پر #نتھلی۔۔۔۔😍 🤭 کھیل #رہی ہے میرے #دل سے #پگلی ۔۔۔😇

Aashii
 

وہ معجزے سکوت کے ہم کو بھی عطا کر🍂 ہم حالِ دل سنائیں ___ مگر گفتگو نہ...
ہو...🖤

Aashii
 

انسان آپ کو تب قبول کرے جب آپ بُجھ رہے ہوں، وہ تمام تر محبتوں کا...
مستحق ہے

Aashii
 

میرےمزاج کوتنہاءی راس آتی ہے مجھےپسند ہےلوگوں سےفاصلہ رکھنا...

Aashii
 

زندگی میں کی گئی غلطیاں آپ کو سوچنا سمجھنا اور بولنا سیکھا دیتیں ہیں