Aslam O Alaikum and Goodmrng ❤️ "اِنسان وہاں ضِد کرتا ہے ؛ جہاں اُسے مان ہوتا ہے کہ اُس کی بات رد نہیں ہوگی ، اور اگر رد ہوجائے تو ، مان ختم ، آواز ختم ، الفاظ ختم! ۔ " 🙂💔
آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما دیا جاتا ہے جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو...😹😹😹🙈
ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں جن گلیوں میں محمدﷺ کی خوشبو ہے ان شاءاللہ♥ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں جن گلیوں میں محمدﷺ کی خوشبو ہے ان شاءاللہ♥ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
آج کل روتے ہوئے بچے کو موبائل ایسے تھما دیا جاتا ہے جسے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کو آکسیجن کی ضرورت ہو...Iomeo😹😹😹🙈
"- عمروں نے کی ہے کلینڈروں سے چھیڑ کھانی! 🫠👀🌚•" "- وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے!
چونے کا سب سے وڈا ڈرم😁 جان تم سے بات ہو گئی وللہ بھوک مٹ گئی۔ 😁😌🤣😂🤣😂🤣
*ہمارا کلچر بوائے فرینڈ ،گرل فرینڈ نہیں ۔ *ہم مسلمان ہیں۔۔۔۔ *ہمارا کلچر ''نکاح" ھے "حیاء" ھے اور پاکدامنی ھے ۔💯❤️
پیارے اللہ جی! میرا انتظار مختصر کر دے ۔ میری دعائیں جو قبولیت کی منتظر ہیں . ان پر کن کہہ دے 🤲آمین ثم آمین🤲