Damadam.pk
Aashiqmahesar's posts | Damadam

★ Aashiqmahesar's posts:

Aashiqmahesar
 ★ 

*انسانیت وہاں دم توڑ جاتی ہے جہاں کسی ایک انسان*
*کی مجبوری دوسرے انسان کے لیے تماشا بن جائے!!"*🙂💔
*

Aashiqmahesar
 ★ 

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو۔۔۔۔۔

Aashiqmahesar
 ★ 

#نصیب کی لکھی گئی اذیتیں سہے بغیر ہم مر نہیں سکتے۔ 🥀🌚

Aashiqmahesar
 ★ 

محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے
کہ
مانگتے وقت خدا سے شرمندگی محسوس نہ ہو......💔✨🥺

Aashiqmahesar
 ★ 

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو۔۔۔۔۔

Aashiqmahesar
 ★ 

حیا کی کشش
حُسن سے ذیادہ ہوتی ہے۔۔!!⁦❤️⁩🌸💯۔

Aashiqmahesar
 ★ 

💞مجھے پھر سے پکارو تم ________میرا نام لے کے🙊😍
مجھے محسوس کرنا ہے خود کو تمہارے ہونٹوں پہ😉😚___

Aashiqmahesar
 ★ 

سادگی میں رہنا اچھا لگتا ہے__💤😈
چرچوں کا کوئی خاص شوق نہیں__👑🔥

Aashiqmahesar
 ★ 

data users mubark ho😂😂😂

Aashiqmahesar
 ★ 

*" وہی چھین لیتا ہے مُسکان چہرے کی ،*
*جِس کو بتا دِیا جائے کہ ؛ ضروری ہو تُم! ۔ " 💔*

بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا
A  ★ : بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ہے وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا - 
Aashiqmahesar
 ★ 

خوبصورت چہرہ بھی بوڑها ہو جاتا ہے، پُرکشش جسم بھی ایک دن ڈهل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے ! 🍂❤
Asalm O alikum good morning

Aashiqmahesar
 ★ 

*ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﮐﺎ ﮨﯽ ﮐﺎﻡ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ .......!!!*💞💞💞

Aashiqmahesar
 ★ 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

Aashiqmahesar
 ★ 

بہت ہی غُرور تھا مُجھے اپنی مُحبت پر
پھر ہوا یُوں دِل بھی ٹوٹا اور غُرور بھی 💔

Aashiqmahesar
 ★ 

مل جائے تو قدر نہیں کرتے
ویسے مخلص دِلوں کو ترستے ہیں لوگ💫

Aashiqmahesar
 ★ 

ھر ھڪ جي طبيعت کان واقف آھيون ✌️
جزباتي ضرور آھيون🤞🔥 ليڪن منافق ناھيون

Aashiqmahesar
 ★ 

*💔میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے🫀*
*💔ضرورت نہیں ہے دو پل کے سہاروں کی*💔❤🩹

Aashiqmahesar
 ★ 

جب تک دوسرے آپ کی زندگی کے فیصلے کرتے رہیں گے آپ انھی کی زندگی جیتے رہو گے۔۔۔
کچھ کرنا ھے تو اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ھاتھ میں لو

Aashiqmahesar
 ★ 

جڏهن سچ جي خبر هوندي آهي۔۔
تڏهن ڪوڙ ٻڌڻ جو مزو ئي پنهنجو آ۔۔۔۔۔