Damadam.pk
Aashiqmahesar's posts | Damadam

★ Aashiqmahesar's posts:

Aashiqmahesar
 ★ 

دنیا آخری دور سے گزر رہی ہے..🌋
دعا ہے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو💝
لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدُرَّسُوْلُ اللّٰه
آمین

Aashiqmahesar
 ★ 

تمام مسلمانوں سے گزارش ہے اگر توبہ نہیں کرسکتے تو غلط افواہیں پھیلا کر جاہل ہونے کا ثبوت نہ دیں اللہ سے پناہ مانگیں

Aashiqmahesar
 ★ 

شادی شدہ افراد گھر میں لاک ڈاؤن کا غلط فائدہ مت اٹھائیں؟🙉🙉😁😜
ہماری آبادی پہلے ہی وسائل سے زیادہ بڑھ رہی ہے😍🙏
🙈🙈👪👪👬👭

Aashiqmahesar
 ★ 

جو لوگ اپ سے پیسے ادھار لے کر غائب ہوگئے تھے۔
ان دنوں وہ گھروں میں ہی ملیں گے
😂😂😂

Aashiqmahesar
 ★ 

اِنَّ بَطشَ رَبِّکَ لَشَدِید۔💞
💞تمــــہارے ربـــــــ کی پکـــڑ بــــڑی سخــــــت ہــــــے

Aashiqmahesar
 ★ 

"یااللہﷻ
تیرے رسولﷺ کی امت
مشکل میں ہے
مدد فرما

Aashiqmahesar
 ★ 

سب اپنے نام کا تیسرا لفظ لکھیں دیکھتے ہیں آپ کو زندگی میں سب سے زیادہ کیا ملے گا؟🤔 سب شروع ہو جاؤ کمنٹ کرو😉🤗😌👀☺️
#A : kiss 💋 #N : True love
#B : Rose🌹. #O : care😱
#C : Missed cal😃. #P : Frndship😊
#D : Bohat izzat💑. #Q : Gift🎁
#E : Blessing😇. #R : lots of love💝
#F : Dua😘. #S : Love forever😍
#G : Meetha🍦. #T : Money😒
#H : Happiness😊. #U : Khushi😉
#I. : Smile👨. #V : pain😥
#J. : Khushi😘. #w : Hug 😂
#K : Doulat👑. #X : flate 😭
#L : perfume☺. #Y : chocolate
#M : Mohabbat❤. #Z. : Hand watch

Aashiqmahesar
 ★ 

مولا تیری دنیا کا آج ایسا بھی منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد اور
انسانوں کو پنجرے کے اندر دیکھا ..😣😣😣😣😣😣

Aashiqmahesar
 ★ 

جس طرح اچانک ہم پہ مسجد کا دروازہ بند ہوگیا اسی طرح اچانک ہی ایک دن توبہ کا دروازہ بھی بند ہونا ہے توبہ کرنے میں جلدی کیجئے ایسا نہ ہو دیر ہوجائے

Aashiqmahesar
 ★ 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
_✍✒_*#ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯﺭﺷﺘﮧ #ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ #ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ #ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ*

Aashiqmahesar
 ★ 

مسجد میں رب بلاتا رھا کوئی نھیں گیا
اب لوگ جانا چاھتے ھیں لیکن رب داخل نھیں ھونے دے رھا 😭😢
یااللہ ھمیں معاف فرمادیجئے 🙏🙏

Aashiqmahesar
 ★ 

Rain .g2

Aashiqmahesar
 ★ 


اور جس نے تمہارا سب سے زیادہ دل دکھایا تم اسے معاف کردو یہی بہترین عمل ہے کسی کے ساتھ عمل اسکے سلوک کے مطابق نہیں بلکہ اپنی تربیت کے مطابق کرو 🖤🙃

Aashiqmahesar
 ★ 

اے اللہ 🤲 جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥
ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما آمین

Aashiqmahesar
 ★ 

دنیا کی بے بسی دیکھ کر
ایسا لگتا ہے قیامت سے پہلے ہی میرا اللہ پوچھ رہا ہے
لمن الملک الیوم؟
آج کس کی بادشاہی ہے؟😭

Aashiqmahesar
 ★ 

تن من ڈوبے عشق میں
اور ایک سجدہ او یارا
تب ملتا ہے وہ
اللہ ھو

Aashiqmahesar
 ★ 

: ضروری نہیں کے محبت میں روز باتین ہوں......!!! اگر دل سچا ہو تو محبت ھمیشہ زندا رھتی ہے...

Aashiqmahesar
 ★ 

وقت کی روانی....نےبدل دیے زندگی کے سبھی رنگ__💔💔
میں نے چاھ کر خود کے لیے اداسیاں....نہیں خریدی

Aashiqmahesar
 ★ 

بظاہر تو بڑی رنگین ہے______آنکھ کی دنیا💕💕
ویرانی اندر کی , ایک دل جانے , ایک رب جانے

Aashiqmahesar
 ★ 

وہ مجھے چھوڑ گیا تو مجھے یقین آیا کوئی بھی شخص ضروری نہیں کسی کیلئے..........!!