good evening
subha bakher
veli awam
good evening
Bekar system kr dya damadam. Ka
Namaz
Follow me .
Follow followed .
kesen hen sub vely awam
good evening
good morning friends
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ
ایک جھونکاتھاکہ خوشبوکے سفرپر نکلا۔
اس نے مجھے چھوڑدیاتوکیاہوافرازؔ
میں نے بھی توچھوڑاتھا سارا زمانہ اس کے لیے۔
آج بھی موت نے مجھ کو آواز نہ دی
آج پھر ماں کی دعا اثر کر گئی۔
اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے
کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں
خدمت کر کے تیرا حق ادا کرتا
تیری ایک مسکراہٹ پہ اپنی جان فدا کرتا۔
انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا
جب اپنا دل دکھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسے
درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے
اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں
پلٹ کر پھر یہیں آ جائیں گے ہم
وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کر کےپلٹ کر پھر یہیں آ جائیں گے ہم
وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کر کے
اگر تم بھو لنا چا ہتے ہو تو بھو ل جاؤ
ہمیں تمہیں بھلانے میں شا ید زمانہ لگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain