درد کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اُس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی بھی "رد" نہیں کیا جاتا،
*کچھ دکھ ... کچھ درد ... کچھ اداسیاں ... بہت ہی ذاتی ہوتی ہیــــــــں ... جنہیــــں ہم چاہ کر بھی کسی پر عیاں نہیـــــــــں کر پاتے ... اور شاید ہمیــــــــں خود پتا نہیـــــــــں ہوتا ... کہ ہم کیوں اداس ہیــــــــں .......!!!* 💞 💞