Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

کچھ شہزادیاں محل نہیں مانگتی
ان کے لیۓ بس کندھا ہی کافی ہوتا ہے

Aashir_88
 

ہم نے تو ایک ہی شخص پے ختم کردی
اب "محبت" کسے کہتے ہیں ہمیں کیا معلوم

Aashir_88
 

Bht nind ari h yr thak gyA aj me 😔

Aashir_88
 

جی چاہتا ہے قبر سے باہر بھی ایک دن
سوئیں کچھ اسطرح کے پریشانیاں نہ ہوں

Aashir_88
 

ہمیں تو پیار کے دو پل بھی نصیب نہ ہوۓ
اور بدنام ایسے ہوۓ جیسے عشق ایجاد ہم نے کیا ہو

Aashir_88
 

پھل دار کے نصیب میں ہے پتھروں کی چوٹ 🌲🌳
یہ حوصلہ نہیں تو پھر بے ثمر رہو 🍃🍂🍁

Aashir_88
 

برے وقت پ ساتھ نہیں دے سکتے تو
اچھے وقت پ واہ واہ بھی نہ کیا کرو

Aashir_88
 

بھکاری اور فقیر میں کیا فرق ہے
بھکاری اور فقیر میں بڑا فرق ہے ،اکثر بھکاری دروازے پے مانگنے آۓ تو ہم اسے فقیر کہہ دیتے ہیں ۔
حالانکہ ایسا نہیں کہنا چاہیے ۔
مولا علئ کا ایک لقب "امام الفقرہ۔۔ بھی ہے یعنی فقیروں کا امام۔
" جس کو زمانہ ٹھکرادے اسے بھکاری کہتے ہیں
اور جو زمانے کو ٹھکرادے اسے فقیر کہتے ہیں

Aashir_88
 

اپنا درد خود تک رکھو
لوگوں تک جاۓ گا تو تماشا بن جاۓ گا

Aashir_88
 

Nin0 ari h gud n8

Aashir_88
 

کسی درخت کے کٹنے کا قصہ نہ ہوتا
کلہاڑی میں اگر لکڑی کا دستہ نہ ہوتا
دشمن کبھی کامیاب نہیں ہوتا جب تک
کوئ اپنا بھی سازش کا حصہ نہیں ہوتا

Aashir_88
 

ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
کسی کے سامنے کبھی بکھر مت جانا
اج کل تو لوگ ٹوٹے ہوۓ مکانوں کی اینٹیں بھی لے جاتے ہیں

Aashir_88
 

جو لوگ ہمیں دیکھ کے جلتے ہیں
انھیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں 🚬

Aashir_88
 

پتہ ہے درد کب ہوتا ہے
جب اپ سے کویُ جھوٹ بول رہا ہو
اور اپ سچ جانتے ہوں

Aashir_88
 

Subh hogai 🙄

Aashir_88
 

ہارے نہیں ہیں ہم
ایک وقت پر لوہا بھی پگھلتا ہے
اور زیادہ مت اچھلو شیر اگر سو بھی رہا ہو
تب بھی شکار پیر دبا کے ہی نکلتا ہے

Aashir_88
 

ہم وہیں تک اچھے ہوتے ہیں
جہاں تک دوسروں کے معیار کے مطابق ہوتے ہیں

Aashir_88
 

Wo jo whatsapp p dill bhejA thA usnE 💔
Wo aj bhi dharaktA h 💥💔🗿.e1

Aashir_88
 

Sare farig log hi online nazar ate hen raat m pta ni ata q hun m 😒

Aashir_88
 

ہاں میں عجیب ہوں ہی ہوں کیونکہ
جب میرا من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتا