دو قسم کے لوگ ہیں۔ ۔ ایک بڑا آدمی ہے ۔ ۔ ایک بڑا انسان ہے۔ " جو بڑا آدمی ہے وہ صرف اپنے لیے بڑا ہے، لیکن جو بڑا انسان ہے وہ کسی کے لیے کچھ کر کے بڑا بنتا ہے۔
بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤