Sar dard 😞
وطــن کــی مٹـی گــواہ رہنــا 😎
میــں نــے بچپــن میــں تمھیـں بہــت کھایــا ہــے💯 🙈🤤😂
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
ﻋﺸﻖ ﮐﺮﻭ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺗﻨﺎ
ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺭﮨﮯ
ﺗﻢ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺑﺪﻋﺎ
ﻧﮧ ﻟﮕﮯ
موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتہ___
رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر..
ﺟﺐ ﻭﻗﺖ ﮐﺮﻭﭦ ﻟﯿﺘﺎ ہے ﻧﮧ ﺗﻮ ﺑﺎﺯﯾﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯿﺎﮞ ﺍﻟﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
Nind ari h
بابا جی کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ
😂😝😜😂😂
کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی
چہرے پر تازگی دل میں موسم بہار رکھنا
میرے آنے سے پہلے چائے کا کپ تیار رکھنا😉
Lrkiyan zada begerat hoti yA larke 😕🔥
کیا لڑکیاں بهی ایسا سوچتی ہیں کاش اس والے کا نمبر مل جائے😂😉😜🙈
Tell me no jhoot
وہ تو مجھے شادی شدہ لوگوں کی زندگی دیکھ کر سمجھ آئی
کہ ہیرو ہیروئن کے ملنے کے بعد فلم ختم کیوں کر دیتے ہیں۔۔۔😁🙈🙈😂😁
مل گیا تو لپٹ جائیں گے اس سے😘
ہم کرونا کا رونا نہیں روئیں گے
Bht gussA ara h aj 🔥🔥🔥🔥🔥
*دنـیا* اگـر بہتـرین جگــہ ہـوتی
تـو یہـاں کـوئی روتـا ہـوا *پیـدا* نـہ ہـوتا
آڑے اخلاق آ گئے ورنہ
لکھتا میں اوقات اپنوں کی.
BhejA fry hogyA merA 😒😒😒
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
لڑکیوں سے سوال۔!
نئی نویلی دولہن کو کتنے دن بعد
گھرکا کچن سنبھالنا چاہیے
سب اپنی رائے دیں😋
سنا ہے تیرے شہر سے وفاملتی ہے
ٹوٹے ہوے دلوں کی دوا ملتی ہے💔
یہی سن کر ہم آۓ تھے تیرے شہر
مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain