Aj saali nind bhi nh aygi ptA h mjhE
Idhar bhi janu mil jate hen logon ko bari bt h 🙊
جس دن محبت ہوئی تھی تم سے
اس دن موت آجاتی تو بہتر تھا💔
Ye bekaAr sunday atA q h 😒😑😑
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے.
ہم بھی اب وقت پر سو جاتے ہیں
سب سے اچھی بریانی کون بنتا ہے
Boy🤔🙈🙉
Girl☺🙂
کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل.؟
ہم نے کہا صرف سانسیں...!✌
اور کچھ دکھ ایسے ہوتے ہے جو ہم کسی سے شئر نہیں کر سکتے۔۔اور یہی دکھ انسان کو اندر سے دیمک کی طرح چاٹ کھاتے ہے۔۔۔۔ 😢
باہر سے خوش ہنستا کھیلتا شخص اندر سے مر چکا ہوتا ہے۔۔ 😢💔
کسی کے ساتھ غلط کرکے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا
کیونکہ جب قسمت طمانچہ مارتی ہے
تو وہ منہ پر نہیں سیدھا روح پر لگتا ہے
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
وہ باتیں انسان کو مکمل طور پر کھا جاتی ہے وہ باتیں جو وہ کسی سے کر نہیں سکتا ۔ اپنے اندر ہی دبا کے رکھتا ہے
08:30 hogyE 😒
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉
MoulA yE batA .
Ye zindAgi h kiyA 💔
میری آنکھوں نے بہت ساتھ دیا ہے میرا
مسکرا کر جو کبھی درد چھپائے ہائے
یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہ
20 Nov 😑
AJ nind ni ari
حسین ہیں ہونٹ پهر ایسے حسین ہونٹوں سے
وہ لڑکی جهوٹ بهی بولے تو سچ ہی لگتا ہے🍂
چہرے کی چمک اور محلوں کی اونچائی پر مت جانا۔
غور کرنا کہ جس گھر میں ماں باپ ہنستے نظر آئیں
سمجھ جانا کی وہ گھر امیروں کا ہے🌹🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain