اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں
کہ اپ کے مرنے پر کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا
جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں
اور کوشش کریں کہ ان کے لیے اپ کے بعد اسانیاں ہوں
اور باقی لوگوں کی فکر چھوڑ دیں
BewafA terA mAsoom cheRa
Bhool jAne k qAbiL nh h