Damadam.pk
Aashir_88's posts | Damadam

Aashir_88's posts:

Aashir_88
 

Uffff kiya bnega is pakistan ka 😒😒😒

Aashir_88
 

اگر محبت سچی ہو تو کیابھاگ کے شادی کرنی چاہے؟؟؟؟
Tell me???😕😕💕💕

Aashir_88
 

معصومانہ سوال😒🙈😅
آپ کو کیا اچھا لگتا ہے?
1:میری🙈Dp
2:میرا اخلاق❤
3:میری پوسٹ😍
4:میرا نام😊😊😜

Aashir_88
 

عورت کی عزت کرنا اس کو خوبصورت کہنے سے ذیادہ خوبصورت ہے۔

Aashir_88
 

Are yrrrrrrrr 😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫😫

Aashir_88
 

مبارک باد سب لڑکیوں کو 🙈
10 اگست سے بیوٹی پارلر کھل رہے
سب اپنی اپنی مونچھیں ٹھیک کرا لینا 😂🙄

Aashir_88
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

Aashir_88
 

چلو شادی شادی کھیلتے ہے
میں Dulhaa. 🙈 🤪🙃

Aashir_88
 

Koi paratha hi bana d0 yr bhook lgri h bht 😔

Aashir_88
 

بھیج کوئ ویلی سی لڑکی میرے مولا 😝
موجھ سے میرے انبوکس کی ویرانیا نیہں دیکھی جاتی😂😂😢😢😬😬

Aashir_88
 

جو لڑکیاں رات کو کریم لگا کر نہیں سوتی 😴
وہ Hii کریں
یقین کرو کویٔ نہیں آۓ گی
پورے گروپ میں سے😜🤭🤭

Aashir_88
 

صبح اٹھ کر آپ کا منہ کیسا ہوتا ہے
ایک ایموجی میں بتاؤ 😂😂
#mine😫

Aashir_88
 

SojaO be saAre chal0 .h3

Aashir_88
 

دوست مصروف ہو گۓ اتنے
میں نے دشمن سے راز کہہ ڈالا.🔥😏

Aashir_88
 

تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥

Aashir_88
 

ایک سوال...
آپ اپنے دل ♥ کی باتیں کس سے Share کرتے ہیں ؟🙂

Aashir_88
 

Kiya ghatiya zindagi h 2 take ki 😒😒😒😒😥😔

Aashir_88
 

Chor aye hum wo galliyan 😁😂

Aashir_88
 

تم،، اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں
کون ہے...!!❤
تو پہلا لفظ _______________ دوبارہ
پڑھ لو...!!❤

Aashir_88
 

ڈاکٹر :جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک🏎
سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا۔۔۔
مریض :کون سی سڑک ؟؟؟میں تو پارک میں لیٹا ہو ا تھا۔۔۔🤔🤣🤣🤣🤣