اے ایمان والوں ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر الله کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔
الممتحنه~
(13)
محمد الله کے رسول ہیں اور ان کے ساتھ والے کافروں پر سخت ہیں اور آپس میں نرم دل تو انہیں دیکھے گا رکوع کرتے سجدے میں گرتے الله کا فضل و رضا چاہتے ان کی علامت ان کے چہروں میں ہے سجدوں کے نشان سے یہ ان کی صفت توریت میں ہے اور ان کی صفت انجیل میں جیسے ایک کھیتی اس نے اپنا پٹھا نکالا پھر اسے طاقت دی پھر دبیز ہوئی پھر اپنی ساق پر سیدھی کھڑی ہوئی کسانوں کو بھلی لگتی ہے تا کہ ان سے کافروں کے دل جلیں الله نے وعدہ کیا ان سے جو ان میں ایمان اور اچھے کاموں والے ہیں بحشش اور بڑے ثواب کا۔
~ ا ل ف ت ح
٢٩
بعض اوقات ہم جو ہمارے پاس نہیں ہے اور جو لوگ ہم سے کھو گئے ان کے غم میں خود کو اس قدر گھول لیتے ہیں کہ جو ہے ہم اس کا شکر کرنا اس کی قدر کرنا ہی بھول جاتے ہیں۔ آسو جب تک ہم اپنے خود ساختہ غم کے پہاڑ کو سر کر کے نکلتے ہیں تب تک ہم وہ شے اور رحمت بھی کھو دیتے ہیں۔ اور ایسے اس غم اور افسوس کے دائرے سے کبھی نہیں نکل پاتے۔
Dua Day 1
اے میرے رب میرے دل میں ڈال کہ میں تیری نعمت کا شکر کروں جو توں نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور میں وہ کام کروں جو تجھے پسند آئے اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (نیکی) رکھ میں تیری طرف رجوع لایا اور میں مسلمان ہوں۔
سورہ الاحقاف~
آیت نمبر 15
"Professional are those who handle crises situations well."
~Sir Umar Muneer
کہ خود کو بھول جانے کا
نہ کچھ پل یاد آنے کا
کوئی ہنر مجھ کو سکھلا دو
کوئی قول مجھ کو بتلا دو
"My head is spinning with what-ifs and maybes and it could've beens even as I face down the reality right in front of me.Even as I stare straight into the black hole devouring my future, I can't help but wonder if we could've done this differently."
"You," he said "are a terribly real thing in a terribly false world, and that, I believe, is why you're in so much pain."
🌸🤍
آسماں چھونے کی خواہش تو نہیں مر سکتی
کوئی مشکل بھی ہو کمزور نہیں کر سکتی
میں جو پرچھائی کو صورت ہوں تیرے رستے میں
کسی آندھی کسی طوفاں سے نہیں ڈر سکتی
That's my theme song ✨
https://www.instagram.com/reel/C4N83WgxPuL/?igsh=eGVobnN5ZjlvZDZr
hope you get it 🙂
https://www.instagram.com/reel/C1kR4hIrBg9/?igsh=czJmeWZtMWt5djBk
and I'm hopelessly in love with him.
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے شب فراق تجھے گھر لے چلوں
🖤
استغفرالله رب من كل ذنب واتوب عليه۔
ہم انکی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کر فنکار ہوئے ہیں
🌸✨
If you're fire, use your flames
to sharpen their qualities
and not to burn them, to hunt them
as fire is nobody's slave
nobody's friend
&
It's gonna engulf you at the end.
Dear girls, If you yourself cannot value and respect yourself, don't expect it from others too.
Just a reminder to myself:
"Idiots are highly flammable Love, let them all burn in hell."
جن گھروں میں روز قرآن نہیں پڑھا جاتا وہ قبرستانوں جیسے ہوتے ہیں۔ وہاں دل مردہ اور روحیں بے قرار رہتی ہیں۔ وہ اپنے اپنے پنجروں میں قید رہتے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ اب کچھ بھی کر لیں ان کو نجات نہیں ملے گی۔
~ہوم گرل
rain is sometimes not enough, to extinguish the dying flames
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain