Damadam.pk
Aashiyaana's posts | Damadam

Aashiyaana's posts:

Aashiyaana
 

اور کچھ لوگ ہیں الله کے سوا اور معبود بنا لیتے ہیں کہ انہیں الله کی طرح محبوب رکھتے ہیں اور ایمان والوں کو الله کے برابر کسی کی محبت نہیں اور کیسے ہو اگر دیکھیں ظالم وہ وقت جب کہ عذاب ان کی آنکھوں کے سامنے آئے گا اس لئے کہ سارا زور خدا کا ہے اور اس لئے کہ الله کا عذاب بہت سخت ہے۔ جب بیزار ہوں گے پیشوا اپنے پیروں سے اور دیکھیں گے عذاب اور کٹ جائیں گی سب کی ڈوریں۔ اور کہیں گے پیرو کاش ہمیں لوٹ کر جانا ہوتا (دنیا میں ) تو ہم ان سے توڑ دیتے جیسے انہوں نے ہم سے توڑ دی یونہی الله انہیں دکھاے گا ان کے کام ان پر حسرتیں ہو کر اور وہ دوزخ سے نکلنے والے نہیں۔
~ البقرہ
165-167

Aashiyaana
 

"I worry, sometimes, that my love for her will expand beyond the limitations of my body, that it will one day kill me with it's heft."

Aashiyaana
 

We've been growing toward each other from the opposite sides of the same path since the beginning.

Aashiyaana
 

خورشید جہاں تاب نہیں چیز دگر ہے
یہ داغ جگر، داغ جگر، داغ جگر ہے

Aashiyaana
 

اے میرے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑنا اور توں بہترین وارث ہے۔
~ ا ل ق ر آ ن

Aashiyaana
 

ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم نے تتلیوں کے جگنوؤں کے دیس جانا ہے

Aashiyaana
 

اے ایمان والوں ان لوگوں سے دوستی نہ کرو جن پر الله کا غضب ہے وہ آخرت سے آس توڑ بیٹھے ہیں جیسے کافر آس توڑ بیٹھے قبر والوں سے۔
الممتحنه~
(13)

Aashiyaana
 

محمد الله کے رسول ہیں اور ان کے ساتھ والے کافروں پر سخت ہیں اور آپس میں نرم دل تو انہیں دیکھے گا رکوع کرتے سجدے میں گرتے الله کا فضل و رضا چاہتے ان کی علامت ان کے چہروں میں ہے سجدوں کے نشان سے یہ ان کی صفت توریت میں ہے اور ان کی صفت انجیل میں جیسے ایک کھیتی اس نے اپنا پٹھا نکالا پھر اسے طاقت دی پھر دبیز ہوئی پھر اپنی ساق پر سیدھی کھڑی ہوئی کسانوں کو بھلی لگتی ہے تا کہ ان سے کافروں کے دل جلیں الله نے وعدہ کیا ان سے جو ان میں ایمان اور اچھے کاموں والے ہیں بحشش اور بڑے ثواب کا۔
~ ا ل ف ت ح
٢٩

Aashiyaana
 

بعض اوقات ہم جو ہمارے پاس نہیں ہے اور جو لوگ ہم سے کھو گئے ان کے غم میں خود کو اس قدر گھول لیتے ہیں کہ جو ہے ہم اس کا شکر کرنا اس کی قدر کرنا ہی بھول جاتے ہیں۔ آسو جب تک ہم اپنے خود ساختہ غم کے پہاڑ کو سر کر کے نکلتے ہیں تب تک ہم وہ شے اور رحمت بھی کھو دیتے ہیں۔ اور ایسے اس غم اور افسوس کے دائرے سے کبھی نہیں نکل پاتے۔

Aashiyaana
 

Dua Day 1
اے میرے رب میرے دل میں ڈال کہ میں تیری نعمت کا شکر کروں جو توں نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور میں وہ کام کروں جو تجھے پسند آئے اور میرے لئے میری اولاد میں صلاح (نیکی) رکھ میں تیری طرف رجوع لایا اور میں مسلمان ہوں۔
سورہ الاحقاف~
آیت نمبر 15

Aashiyaana
 

"Professional are those who handle crises situations well."
~Sir Umar Muneer

Aashiyaana
 

کہ خود کو بھول جانے کا
نہ کچھ پل یاد آنے کا
کوئی ہنر مجھ کو سکھلا دو
کوئی قول مجھ کو بتلا دو

Aashiyaana
 
Aashiyaana
 

"My head is spinning with what-ifs and maybes and it could've beens even as I face down the reality right in front of me.Even as I stare straight into the black hole devouring my future, I can't help but wonder if we could've done this differently."

Aashiyaana
 

"You," he said "are a terribly real thing in a terribly false world, and that, I believe, is why you're in so much pain."
🌸🤍

Aashiyaana
 

آسماں چھونے کی خواہش تو نہیں مر سکتی
کوئی مشکل بھی ہو کمزور نہیں کر سکتی
میں جو پرچھائی کو صورت ہوں تیرے رستے میں
کسی آندھی کسی طوفاں سے نہیں ڈر سکتی
That's my theme song ✨

Aashiyaana
 
Aashiyaana
 
Aashiyaana
 

اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے شب فراق تجھے گھر لے چلوں
🖤

Aashiyaana
 

استغفرالله رب من كل ذنب واتوب عليه۔