Just like the moon, half of my heart will always love the dark
"Love is an enigma, and it's redefined everytime someone says it."
"You want to know why I love the house of mirrors?"
"Why?" I whisper
"Look around you" he commands softly
"What you're seeing now is what I see everyday. No matter how far I run, how hard I try to escape you- you're everywhere I go. you're everything I see. Loving you is like being trapped in a house of mirrors. And I've never felt so at home while being so lost inside you."
She's a mess of gorgeous chaos, and you can see it in her eyes
Such a contradiction that something so dark shines so brightly beneath the light --
his eyes are of predators, dim brown, cold,don't have a single color of warmth
In the dark she comes alive with fire. As if it's the night that feed her flames and not oxygen.
جب تم میں حیا نہ رہے تو جو جی چاہے کرو
تم فرماؤ کیا ہم تمھیں بتا دیں کہ سب سے بڑھ کر ناقص عمل کن کے ہیں۔ ان کے جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں گم گئی اور وہ اس خیال میں ہیں کہ اچھا کام کر رہے ہیں۔
ا ل ک ھ ف
Loneliness is the battle even queens must fight for themselves
جو محبت کے پیچھے بھاگتے ہیں محبت ان سے دور بھاگتی ہے۔ یہ صرف ان کے نصیب میں آتی ہے جو ٹھر جاتے ہیں۔ خود پر محنت کرتے ہیں۔ اپنی زات کو محبت کے قابل بناتے ہیں۔ جس کے دل میں اتنا سا بھی ڈر ہوتا ہے کہ وہ تنہا رہ جائے گا وہ تنہا ہی رہ جاتا ہے۔
م ا ل ا~
اپنی کمزوریوں کو جاننے کے لئے خود سے ملنا پڑتا ہے۔ انہیں دور کرنے کے لئے خود سے محبت کرنی پڑتی ہے۔جب تک آپ کو اپنے اندر کے انسان سے محبت نہیں ہوگی، الله کی مخلوق سے محبت نہیں ہوگی۔ مخلوق سے محبت نہیں ہو گی تو الله سے نہیں ہوگی۔
م ی ں ا ن م و ل~
کیا آپ نے خود کو اس نعمت کے لئے تیار کیا ہے جس کا حصول آپ کی سب سے بڑی خواہش ہے؟
وہ زندہ رہنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ وہ زندگی کے مفہوم کو نہیں جانتا تھا۔
وہ مرنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ وہ موت کے مفہوم سے بھی نا واقف تھا۔
کیوں ہم الله پر توکل نہیں کرتے؟
کیوں ہم الله کو اپنا وکیل نہیں بناتے؟
ہم کس پہ توکل کرتے ہیں؟ لوگوں پہ۔
اور پھر ہم ہرٹ بھی ہو جاتے ہیں کیونکہ لوگ ہماری توقعات پہ پورا نہیں اترتے۔ لوگ ہمیں تکلیف دے کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔
ن م ر ہ ا ح م د~
There's two roles women fit into
Victims or villains
The women who are victims
are only victims
because they don't have the gust to be the villain.
ہم کیمیا گر ڈھونڈھتے ہیں ایسی صلاحیت
جو جل سکے اور بدل سکے
یہاں نیم گرم اور نیم دل
کی کوئی جگہ نہیں۔
She has a heart of a dragon
and eyes like the moon
she's a mermaid at sunrise,
and wolf by noon.
The universe is her lover
and chaos her tune.
تمھیں پتہ ہے امامہ
میری زندگی کا سب سے بہترین اثاثہ کیا ہے؟
تمہاری یہ ظالمانہ صاف گوئی۔۔ جو مجھے میری اوقات میں لے آتی ہے۔
آ ب ح ی ا ت~
تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، پاک ہے توں، بے شک میں ظالموں میں سے ہوں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain