جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا❗ وہ ملے یا نہ ملے اُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ، پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے 😊 پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی، ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاۓ گی اور دل کہتا ہے کہ❗ اگر وہ ہوتا ، توکہانی کُچھ اور ہوتی ♥️🔥
Ja tujhay hashar Tak maf Kara tujhsay badly Mara khuda lay lay ga or beshak Allah Pak bhytar insaf karna waly hai or sbr ka sila lazmi milta hai....🙂☝️
مجھے لوگوں کو جج کرنا پسند نہیں ۔میں زیادہ گہرايی میں نہیں جاتی جس نے جیسا امیج میرے سامنے بنایا بے ٹھیک ہے نہ ہی یہ سوچتی ہوں کہ لوگ کیا کہتے ہیں یا کرتے ہیں ۔۔ میری اپنی ایک لايف ھے میں بات ادھر کی ادھر نہیں کرتی مجھے لوگوں کے پرسنل معاملات میں دخل دینا پسند نہیں اور نہ ہی اپنے معاملات میں کسی کی دخل اندازی پسند ھے ۔❤ ضروری نہیں کہ ھم ہمیشہ دوسروں کے بارے میں سوچ کر اپنی لايف کے قیمتی پل برباد کریں ❤ دنیا میں لوگوں کو جج کرنے کے علاوہ بھی بہت ساری چیزیں ہیں جو ھمہں خوش کرتی ہیں ❤ زندگی جینے کے ليے ایک چھوٹی خوشی بھی کافی ہوتی ہے ❤ میں وہ کرتی ہوں جس سے مجھے خوشی ملتی ہے مجھے بوڑھے لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی باتیں سننا بہت اچھا لگتا ہے بہت کچھ سیکھنے کو مل جاتا ہے جو ھم کتابوں سے نہیں سیکھ سکتے ❤ مجھے لوگوں کی مدد کرنا بہت پسند ہے