*اپنی روح کے باغ میں صبرکی کھـیتی کاشت کـریں۔۔ بیشک اس کا بیـج کـڑوا لگے گا لیکن پهـل میٹھا ھے۔۔ یاد رکھیں صبر کرنے اور صبر آ جانے میں بہت فـرق ہوتا ھے......!!!*💞💞💞
بنا لو اسے اپنا جو تمھیں دل سے چاہتا ہے ۔۔۔!!! خدا کی قسم بڑی مشکل سے ملا کرتے ہیں یہ چاہنے والے۔۔۔!!!
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓 💞💔💓💕💖 💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤ جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤ *#💔*
بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤ پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. . 💔
کوئی زندگی کی آزمائشوں سے گزرا کوئی عشق کا روگ لگا بیٹھا کوئی قلم سے درد لکھنے لگا کوئی شاعر خود کو بنا بیٹھا💔
•° اس سے بڑھ کر اور _________ کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤ •° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______ میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤..
کوئی زندگی کی آزمائشوں سے گزرا کوئی عشق کا روگ لگا بیٹھا کوئی قلم سے درد لکھنے لگا کوئی شاعر خود کو بنا بیٹھا💔
💕💕*بات اگر شراب تک ہوتی تو نہ آتے تیرے میخانے میں_____☆* ساقی 💕*یہ جو تیری نظروں کا جام ہے کم بخت کہیں اور نہیں ملتا____☆*
ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا ہو ضروری تو نہیں ہم جٰن کے ہیں وہ ہمارا ہو کچھ کشتیاں ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں ضروری تو نہیں ہر کشتی کا کنارہ ہو
چہروں پے کتنے چہرے ھوتے ھے....* لوگ اندر سے کتنے گہرے ھوتے ھے.🔥 ♡
ہماری آنکھیں جو شعر سنانے لگ جائيں . یہ جو غزلیں لیے پھرتے ہیں ٹھکانے لگ جائيں😍😍
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے ❤ ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
اللّه سے مانگیں پھر مانگیں اور مانگتے رہیں، وہ دے گا___صرف وہی دے گا، کیونکہ____بس وہی دے سکتا ہے♥💯🌸 #بےشک 💞