*کبھی عید منایا کرتے تھے* *اب عید گزارا کرتے ہیں*
❤___سلجھی ہوئی ضرور ہوں مگر😊 الجھنے سے گریز کیجیئے گا____!!!🔥💪
ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ___________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕 ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ________ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ___ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ___ﭘﺮﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﺤﻔﻞ____ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﮐﯽ ﻣﮩﺮ____ﺳﺠﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﮔﯿﺖ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ______ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﻝ______ﺑﮩﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﮯ____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﺎﻥ ﮐﮯ_____ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕 ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ__________ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕 ﺑﺲ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺗﻮ_______ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
Wasta nhi rakhna to nazar q rakhty ho....🤔
Janab ✌️
Kis Hal ma ho zinda khabar q rakhty ho....😏
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔 👎👎👎 لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
روۓبہت اسکے دروازے پر دستک دے کر درد کی انتہا ہو گئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم ....😞
تو میرے ضبط کو اتنا نہ آزما کہ تجھے میں آستیں سے نکالوں,زمیں پہ دے ماروں.😏
کب دواؤں کا محتاج ھوتا ھے عشق ____ لاعلاج ھوتا ھے ،، اس کے اپنے اصول ھوتے ھیں اس کا اپنا _ رواج ھوتا ھے ،، عشق کے عین سے عبادت ھے عشق رُوح کا _ اناج ھوتا ھے ،، عشق جسموں کو سر نہیں کرتا اس کا ذھنوں پہ راج ھوتا ھے ،، عشق میں شاہ _ فقیر ھوتے ھیں عشق کانٹوں کا __ تاج ھوتا ھے ،، عشق میں کوئی حد نہیں ھوتی عشق میں __ کل نہ آج ھوتا ھے ،، عشق خود ھی ظلم کرتا ھے ،، عشق خود ھی احتجاج ھوتا ھے .. 🔥🔥
منافقت کے ڈسے ہوئے...! پهرخلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے...! 🔥
بات اوقات کی نہیں کیجئے آپ جیسے رولا کے آئی ہوں 🔥😏👈
چپ چاپ رہتی ہوں سمجھ رہی ہوں سب کو😐 🔥 کُھلی کِتاب بنی گھومتی تھی میں اب پڑھ رہی ہوں سب کو✌
بعض دفعہ آپنے ہی فیصلے ہمیں . . چیخ چیخ کر رونے پر مجبور کر دیتے ہیں....😞
طبیعت میں میرے ایک گہرا راز ہے سوائے میرے مجھے کوئی نہیں جانتا...😏👈
نہیں ھوں قائل کسی کی بھی بات کی___!!👑❤ میرا اپنا اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز__ !!
محترم ہم بدلہ نہیں لیتے معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں ....💔
فاصلہ ایسا کہ اسے دیکھ بھی نہیں سکتے قربتیں ایسی کہ وہ رگ رگ میں رہتا ہے....
لے گیا چھین کے آنکھوں کے اجالے کوئی کر گیا درد مری جاں کے حوالے کوئی ہوں کھڑی آج بھی ماضی کے اُس جنگل میں مُجھ کو اِس یاد کی دلدل سے نکالے کوئی میں نے اِس خوف سے نیندوں سے بغاوت کی ہے تیرے خوابوں کو نہ پلکوں سے چُرا لے کوئی یُوں اُبھرتے ہیں تِرے خال مری غزلوں میں تیری تصویر نہ لفظوں سے بنا لے کوئی ایک امید کی کشتی میں بٹھا کر مجھ کو کر گیا آج سمندر کے حوالے کوئی یُوں ترا درد کلیجے سے لگا رکھا ہے جیسے کہ ماں کسی بچے کو سنبھالے کوئی.
محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا قدم ہیں راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی؟ یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہو جانا؟ بسا لینا کسی کو دل میں، دل ہی کا کلیجا ہے پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا نظر سے دور رہ کر بھی تقی وہ پاس ہیں میرے کہ میری عاشقی کو عیب ہے مہجور ہو جانا.
چھوڑنا آسان نہیں ہوتا۔ چاہے کوئی عادت ہو، کوئی گناہ ہو، یا پھر کوئی انسان۔ آپ گرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں، سنبھلتے ہیں، پھر ٹوٹتے ہیں۔ اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں، اور نہ ہی کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں۔.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain