دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے..... ' اگر ہم مر گئے تو آپ کا ۔۔شکریہ...!🖤🔥
وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم مُیسّر ہو اُس ایک پل سے ذیادہ تو زندگی بھی نہیں❣❣
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا.😞
*ﻭﮦ ﺗﻮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﺗﺎ* ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻥ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ😕
فاصلہ اس لئے رکھا میں نے 🔥 وہ قریب تھا ہر کسی کے☺❣
کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی ارزو پاوو گے ہم کو بس کھبی سوالوں میں کھبی خیالوں....💔
ﭘﮭﯿﻼ ہوا ہے ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺯِ ہجر ﻣﮩﺘﺎﺏ ﺭُﺕ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺍﺩﺍﺱ ہے😢😢😭💔🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
Rukhsat karna k adab nibhany tha...🙂
Band ankho say uska Jana dakh Lia....😢👉💔
Jis k jany say Jan jati thi...😢
Uska bhi Jana dakha Mana....😢👉💔
Ha hai aik sakhs Mari har Dua ka hisa....🙂
Ha aik sakhs say Mana khamosh muhabbt ki hai....😢👉💔
جو بس جاتے ہیں دل میں #دھڑکن بن کر-- ---دل پھر ان سے کبھی #بھرا نہیں کرتا_--♥
ﮨﻢ ﻭﮨﯿﮟ ﭘﺮ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ـــ ﺭﻭﮐﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﻭﮦ ـــ ﮔﺰﺭﮮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﺴﻢ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺧﺎﻧﮧ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﺒﮭﯽ ـــ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﮭﯽ ﺳﭻ ﮨﯿﮟ "ﻣﺤﺴﻦؔ " ﺷﺮﻁ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ ـــــــــــ ﮐﮧ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
میں نے جب بھی دیکھا "پاک" نظر سے دیکھا👀 💕....... اے فرشتوں میری محبت کو "عبادت" لکھنا......😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain