ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﭩﮏ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﭩﮏ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﺷﻤﻊِ ﻣﺤﺒﺖ ﺭﻭﺷﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺟﺎﻻ ﮨﮯ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺗﻢ ﮨﻮ ﮐﮧ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﭩﮏ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﺩﺍﻣﻦِ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﺳﯿﻊ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﻮ ﮨﻮ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﯿﮟ ﭘﺮ ﺁﭖ ﺩﺍﻣﻦ ﺟﮭﭩﮏ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤ کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤
ﮨﻢ ﻭﮨﯿﮟ ﭘﺮ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ـــ ﺭﻭﮐﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﻭﮦ ـــ ﮔﺰﺭﮮ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﺴﻢ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺧﺎﻧﮧ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﺒﮭﯽ ـــ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﮭﯽ ﺳﭻ ﮨﯿﮟ "ﻣﺤﺴﻦؔ " ﺷﺮﻁ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﮯ ـــــــــــ ﮐﮧ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﺳﮩﯽ
Us k labu pr kise or ka name tha...🙂
Bat itne se thi pr Dil ko lage bhooot...😞👉💔
مجھ سے نہ مل سکے گا، کسی کا مزاج بھی مجھ کو تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں 🙃 🖤
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے...!! 💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا دل میں...!!
خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے ہی نہ جاٶ وہ چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاٶ وہ کہانیاں ادھوری جو نہ ہو سکیں گی پوری اسے میں بھی کیوں سناٶں اسے تم بھی کیوں سناٶ کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاٶ
" غصہ کرنے سے کیا ہو گا بھلا کچھ بڑا کیجئے، نفرت کیجئیے_🙃 •
کافی عرصہ______بیت گیا ہے جانے اب وہ_____ کیسا ہوگا۔؟ وقت کی ساری___کڑوی باتیں چپکے چپکے______سہتا ہو گا اب بھی بھیگی_بارش میں وہ بن چھتری کے____ چلتا ہو گا مجھ سے بچھڑے_ عرصہ بیتا اب وہ کس سے_____لڑتا ہوگا اچھا تھا جو__ساتھ ہی رہتے بعد میں اس نے__سوچا ہوگا اپنے دل کی____ ساری باتیں خود سے خود ہی__کہتا ہوگا
ہیں نہ مجھے غلط فہمیاں! تجھے جب بھی سمجھا، اپنا سمجھا 💔
*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!
⭐____تُمھیں احساسِ ندامت ہو تو اتنا کرنا! پھر کسی شخص کو نہ اِس طرح رسوا کرنا.🙂
Fore may best old friend....
*ابھی سکون میں ہے وہ کِسی اور کا ہو کہ*🖤 *آگ تو تب لگے گی🔥جب ہم کِسی اور کے ہونگے*✌️ *_#_❣️😊💯✍️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain