*"____ محبت کا احساس شروع شروع میں بہت پیارا اور میٹھا ہوتا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ مٹھاس یہ محبت کے رنگ پھیکے پڑنے لگتے ہیں ____،*
*جس انسان کے آنے سے ہمیں ہماری زندگی پر سکون محسوس ہوتی ہے اس انسان کے بدل جانے پر ہر چیز سے دل اُٹھ جاتا ہے ___،*
*کبھی کبھی تو ایسا وقت بھی آتا ہے کہ انسان اور اسکی موت کے درمیان بس ایک رسّی کی دوری ہوتی ہے ____،*
*لہذا کسی کی طرف سے اچھی شروعات دیکھ کر یہ اندازہ نہیں لگانا کہ وہ تمھیں چاہنے لگا ہے کیونکہ کوئی بھی انسان ملتے وقت یہ نہیں کہتا کہ*
*" ہیلو میں ایک کُتا ہوں" 💯🔥🙂*
> *_~Khani🫀🌈~_*