Islamic Quotes Aasia.Khan : جو کبیرہ گنا ہوں اور بےحیائی کے کاموں سے بچتے ہیں الا یہ کہ چھوٹے گناہ (ان... MORE▼سے سرزدہوجائیں) بلاشبہ آپ کے پروردگار کی مغفرت بہت وسیع هــؔـے وہ تمہاری اس حالت کو بھی خوب جانتا ہے جب اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور اس حالت کو بھی جب تم اپنی ماؤں کے بطنوں میں جنین تھے لہذا تم اپنے پاک ہونے کا دعویٰ نہ کرو۔ وہی بہتر جانتا ہے کہ کون پرہیزگار هــؔـے (ســؔـورة النــؔـجم : 32) * - 3 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Motivational Quotes Aasia.Khan : *: اگر اللہ نے تُمہیں ایسے الفاظ دِیئے ہیں جِن کو پڑھ کر کِسی کو سکون مِلتا... MORE▼ہے تو تُم پر لازم ہے کہ تُم لِکھنا کبھی ترک نہ کرو، اگر تُم ایسے لہجے اور اندازِ بیاں سے نوازے گئے ہو جو زخمی دِلوں پر مرہم کا کام کر سکے تو تُم پر لازم ہے کہ تُم اس کا اِستعمال جاری رکھو ، قُدرت جو بھی تُم سے کام اپنی مخلوق کی خاطر لے رہی ہے وہ چُپ چَاپ کرتے رہو اگر تُم کِسی کیلئے باعثِ آسانی بنو گے تُمہارے لئے بھی آسانیاں پیدا کر دی جائیں گی اور ایک دن تُم اپنے حِصے کے مُعجزے حاصل کر لو گے۔"* 🫰🏻😊🌿 - 3 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Aasia.Khan : *قرآن شفا ہے* غم زخم ہوتے ہیں ،لوگوں کی باتیں زخم ہوتی ہیں ، محرومیاں زخم... MORE▼ہوتی ہیں، گناہ زخم ہوتے ہیں، مایوسی زخم ہوتی ہے ان سب زخموں کی شفا اللہ کا کلام ہے، کوئی معمولی چیز نہیں۔۔۔ یہ آسمانی مرہم ہے،یہ اللہ کی طرف سے شفا ہے مومنوں کے لیے، اسکو چھوڑ کر کہاں سے شفا ملے گی، کہاں سے سکون ملے گا؟ اگر اس کو ہم تھام لیں گے اللہ ہمیں تھام لے گا. * - 3 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Aasia.Khan : > کچھ لوگوں کو ﷲ نے صرف اپنے لیے ہی بنایا ہوتا ہے۔ جہاں وہ تھوڑا سا بھی دل... MORE▼کہیں اور لگاتے ہیں وہ انہیں توڑ دیتا ہے انہیں یہ یاد دلاتا ہے کہ تم صرف میرے ہو۔ اس کی یاد سے غافل ہونے لگتے ہیں تو بے سکون کر دیتا ہے۔ کچھ بندے خود اس کی طرف جاتے ہیں اور کسی کو کھینچ کر اپنی طرف لے آتا ہے۔اور پھر انہیں اپنے چنے ہوئے بندوں میں شامل کر دیتا ہے۔🫀 - 3 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Aasia.Khan : *مـــیـــں نــہــیـــں کــہــتــی کــــــہ!!!!!* *میں بہت نیک اور پاک ہوں... MORE▼ہم اللّٰه کے پردے میں ہیں......* *ہو سکتا ہے کہ مجھ میں آپ سے بھی زیادہ خامیاں ہوں.....* *_لیکن اگر ہم سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں تو اس کا ہرگز مطلب نہیں کہ اپنی پرہیز گاری دکھانے کے چرچے کرتے ہیں_* *یہ اصلاح اور یاد دھانی کے لیے ہوتی ہے جو ہم خود کو اور اپنے ساتھ جڑے ساتھیوں کو کرواتے ہیں *کیونکہ قرآن کہتا ہے؛* *"وَذَکِّرْ فَاِّنَ الزِّکْرَیٰ تَنْفَعُ اَلْمُوْمِنِیْنَ"* *"اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی"* *«(سورہ الزاریات ؛55)»* - 3 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Aasia.Khan : پیاری بہنوں یہ انسان کسی کے نہیں ہوتے یہ تب تک ساتھ رہتے ہیں جب تک انکا دل... MORE▼چاہے، تب تک بات کرتے ہیں جب تک انکا دل چاہے، تب ہی ہمارے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں جب تک انکو لگے کہ وہ خود سیو ہیں یہاں کوئی مشکل آسان جائے تو پہچاننے سے انکار کر دیتے ہیں کہ کہیں ہم بھی پھنس نہ جائیں، انکو ہماری ضروریات، ہمارے احساسات، ہمارے حالات ان سب کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی بس وہ اپنا کمفرٹ زون دیکھتے ہیں! جتنی جلدی ہم اس بات کو سمجھ جائیں اتنی جلدی ہم اسکے ساتھ جڑ جائیں جو ہر وقت، ہر حالات میں ساتھ ہوتا ہے کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتا۔۔۔۔۔! پتہ ہے وہ کون ہے، صرف ہمارا رب۔۔۔۔۔! پیاری سسٹرز عزت دو سب کو but امید صرف اللّه پاک سے - 3 days ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Aasia.Khan : 🥀 _*درد میں جینا سیکھیے*_ 🥀 بس سوچ بدلنے کی دیر ہے پھر جو آپ کا دماغ سوچے... MORE▼گا وہی تصویر اپکو اپنی زندگی میں نظر آئے گی *پہلی سوچ شکر گزاری والی سوچ جب آپکے اندر ہوگی تو یقین کیجئے آپ سخت ترین حالات میں بھی خیر تلاش کرنے والے ہو جائیں گے پریشان ہونا بھی چاہیں گے تو رب العزت آپکی شکر کی عادت کی وجہ سے اپکو پرسکون رکھے گا اور تکلیف دہ باتوں سے آپکا دھیان ہٹا دے گا ان شاءاللہ. یہ اس وجہ سے کہ اپکا دماغ اچھا سوچنے کا عادی ہو چکا ہے *دوسری سوچ عام دنوں میں اور مشکل حالات میں بس ان باتوں پر فوکس رکھنا جو آپکی مرضی کے مطابق پوری نہیں ہو سکیں گلے شکوے تلاش کر لینا خوشیوں کے موقع پر بھی ایسے شخص کا دماغ شکر کا عادی نہیں ہوتا بلکہ گلے شکوے میں وقت گزارتا ہے ہر وقت یہی سوچ کہ فلاں فلاں کی وجہ سے میں مصیبت میں ہوں قسمت پر یقین نہیں - 3 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Aasia.Khan : میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے... MORE▼باوجود قائم رہے✨ - 4 days ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Aasia.Khan : مغرب کا سارا حُسن ترازُو کے اِک طرف...!! اور اِک طرف وہ جَھلی دُوپٹہ لیے... MORE▼ہُوئے...🙂🖤 - 4 days ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice Aasia.Khan : Life advice post by Anam Malik syco😇 - 4 days ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice Aasia.Khan : Sad posted by Anam Malik syco😇 - 4 days ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT