Damadam.pk
AataNkki's posts | Damadam

AataNkki's posts:

AataNkki
 

ہاں یہ سچ ہے کہ زندگی میں بہت دھوکے کھائے ہیں پر یہ کوئی نہیں جانتا کہ دھوکے دیے بھی ہیں یا یوں کہہ لیں کہ دھوکے دیے تھے اسی لیے کھائے ہیں یہ دنیا مکافات عمل ہے جو بیجو گے وہی کاٹو گے

AataNkki
 

پتہ نہیں دُعا قبول ہو گئی تھی یا نہیں
پتہ نہیں کہاں گیا ستارہ ٹوٹنے کے بعد