AatisH_e_IshQ5 : تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے.!! اسے بتاو وہ شخص کس کی جگہ کھڑا... MORE▼ہے... - 44 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : جی بھر کے اسے جاتے ہوئے دیکھنے دے۔ اے آنکھ ٹھہر جا !تجھے رونے کی پڑی ہے. - 44 months ago FOLLOW 105REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : میں نے مکر جانا ہے محبت سے یکدم ...... میں نے بچھڑنے کے اشارے نہیں دینے - 44 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : تیری یادوں کی کشتی اس سمندر میں تیرتی ہے جس میں پانی میری اپنی آنکھوں کا... MORE▼ہی ہوتا ہے 💔😢💔 - 45 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : ہم مشرقی لوگ۔۔۔۔۔!! محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں، شراکت داری ناقابل... MORE▼برداشت۔۔۔۔۔۔ کھونا منظور ، حصہ داری بلکل نہیں۔۔ - 45 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : ہاۓ جی بھر کے چَاہنے والوں کا... جی بَھر گیا؛ ہم سے 💔🙃 - 45 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : دن کے بارہ بج جائیں گے جب وہ لڑکی جاگے گی.. کام ادھورے کرنے والی,خواب مکمل... MORE▼دیکھے گی - 45 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : ...ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا وہ جس کو خبر نہیں اب میری - 45 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : تجھ پہ ہے کسی اور کا احساس مسلط... میں تجھ سے تجھے مانگ کے مایوس ہوا ہوں - 45 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : جو راز نہ رکھ سکے وہ ہمراز بدل ڈالو... تم کھیل وہی کھیلو لیکن انداز بدل... MORE▼ڈالو - 45 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : سب کھوکھلی ہیں تمہاری باتیں نہ مجھ پ لفظوں کے جال پھینکو... دل ہر کسی پہ ... MORE▼جو آ رہا ہے تو میری مانو نکال پھینکو - 45 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
AatisH_e_IshQ5 : ..تماشہ تو بعد میں بناتے ہیں پہلے تو یہاں اپنا بناتے ہیں - 45 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT