اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے💖
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے 🔥
✨پرانی یادیں💫
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو💙
عرش والے ھمارے حوصلے بلند رکھنا🔥
دنیا کی بڑی حسرت ہے ہمیں جھکانے کی!💯🔥Ameen 🤲❤️
جو میں تھا وہ میں رہا نہیں🥀🥺🖤
اور جو میں اب ہوں وہ کسی کو پتا نہیں☠️😈✨