تُجھ کو چھونے کے بعد کیا ہو گا
دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے♥️🥀
کچھ رشتے ریت پہ لکھی کہانی کی طرح ہوتے ہیں اور ریت کو بکھرتے دیر ہی کتنی لگتی ہے۔۔۔.
اب کہہ دیا، تو بات نبھائیں گے عُمر بھر حالانکہ، محبت کا زمانہ تو ہے نہیں۔🌝💕👌🏻
#اتنا تو اثر #ھوگا ھماری #یادوں میں
کبھی #کبھی تو بنا #بات بھی #مسکراو__گے❤
درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری وفا
دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے ....😢😢
تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ----------- گے .
مگر --------- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
ہم ہی کو قاتل کہےگی دنیاء
ہمارا ہی قتلِ عام ہوگا
ہم ہی کنویں کھودتے پھریں گے
ہم پہ ہی پانی حرام ہوگا،
🌸 *اللہ سے معافی !*
🔹 *تم اللہ سے معافی کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم فرمایا جائے؟*🔹
📗«سورۃ النمل -46»

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain