Damadam.pk
AayAan_Malik's posts | Damadam

AayAan_Malik's posts:

AayAan_Malik
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!

AayAan_Malik
 

وہ بھی دیتےتھےمحبت تبرک کیطرح ۔
پھر ہم نے بھی حاضری کم کر دی ۔......

خدا نصیب کرے ان کو خوشیاں..!!😊

جو ہم کو اداس رکهتے ہیں..!!💔
A  : خدا نصیب کرے ان کو خوشیاں..!!😊 جو ہم کو اداس رکهتے ہیں..!!💔 - 
AayAan_Malik
 

!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔
*ziNDagi*

A  : MiSs U sOmeOne 💔 - 
AayAan_Malik
 

کسی کی عادت ہوجانا۔۔۔🔥💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔💔

A  : عِشق کا احترام کرو سائیں... یہ مُرشد ہے سب سزاؤں کا..!!! - 
AayAan_Malik
 

اے مطلب تیرا شـــــکریہ ،
توں نے جوڑ رکھا ہے انسانوں کو ،

AayAan_Malik
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں..

AayAan_Malik
 

اکیلے رہنے کے عادی ہیں❤
نہ فیک ہیں _ نہ فسادی ہیں🥀

AayAan_Malik
 

ٹوٹے ہوئے کانچ کی طرح چکنا چور ہو گیا
*صاحب۰۰۰۰۰!!!؟*
کسی کو لگ نہ جاوں اسلئے سب سے دور ہو گیا.....

AayAan_Malik
 

جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂

A  : پردہ ہو تو ایسا کہ دیکھنے والا🌹 خود اپنی نظر نیچی کر لے ⁦❤️⁩ - 
AayAan_Malik
 

*تجهے فرصت کہاں ہے چاہنے والوں سے بات کرنے کی.
وه ہم ہی ہیں جو ہر رات تیری خیریت کی دعا مانگ کر سوتے ہیں۔
AayAan ❤️

AayAan_Malik
 

خو بصورت چہرے کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سا دگی بھی قیا مت کی اِک ادا ہو تی ہے۔

AayAan_Malik
 

ھر انسان ریپلیس (Replace) ہو جاتا ہے ـ
کبھی دلچسپی ختم ہونے پر ،، تو
کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر ـ،ـ

AayAan_Malik
 

سب نے ہمارے زوال کا انتظار رکھا ہے🌚
رب نے ہم میں پتا نہیں کیا کمال رکھا ہے

AayAan_Malik
 

جس دن مجھے صبر آگیا_______
پھر کیا اوقات رہ جائے گی تمہاری