The best cosmetics in life-TRUTH- for lips..PITY- for eyes..CHARITY- for hands..Smile- for face &LOVE- for heart..Use them well & make life Beautiful!
Never try or beg for support from others.. Stand alone and face the life as a race.. Then everyone will follow you..
خاموشی انسان کی سلامتی ہے۔
🤫🤫
اکیلا ہونا اور اکیلا رونا ایک روز انسان کو مضبوط بنا ہی دیتا ہے۔۔🌷🌷
وہ شخص عقلمند نہیں جو دنیاوی لذتوں سے خوش اور مصیبتوں سے مضطرب ہے۔
خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے
☺️☺️
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے💔😃
اگر کوئی مانگنے والا عاجزی سے تجھ سے مانگے تو اس کو دے دو ورنہ کوئی ظالم تجھ سے زور سے لے لے گا۔
گندی سوچ اور گندی نیت تو دماغ کی ہوتی ہے،
ورنہ جسم کی بناوٹ تو گھر میں ماں, بہن, اور بیٹی کی بھی وہی ہوتی ہے
💯 right
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
خانہ کعبہ کا دیدار حجر اسود کا بوسہ صفا مروا کی سعی زم زم کا پانی اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والو کو بار بار نصیب فرمائے آمین
اٹھانا خود ہی پڑھتا ہے تھکا ٹوٹا وجود اپنا جب تک سانس چلتی ہے کوئی کندھا نہیں دیتا
No jhoot
آپکی Life میں کوئی ایسا ہے
جو صبح اٹھتے ہی آپکو میسج کرے۔۔۔
😴😴

توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر
حُسن کی مثا ل محمد ﷺ ہیں لیکن
محمد ﷺ کی مثال کو ئی حسن نہیں۔
سب سے بہتر وہ لقمہ ہے جسے اپنی محنت سے حاصل کیا جائے۔
حضرت علی کرم وجہہ
