Damadam.pk
AazKaA_NooR's posts | Damadam

AazKaA_NooR's posts:

AazKaA_NooR
 

مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے. AaZkaa

AazKaA_NooR
 

Follow ME

AazKaA_NooR
 

ایک مریض دوسرے سے: ڈاکٹر پرچی پر ایسا کیا لکھتے ہیں کہ صرف میڈیکل سٹور والے ہی سمجھ پاتے ہیں؟۔ دوسرا مریض: لکھائی تو سمجھ نہیں آتی لیکن مطلب یہی ہوتا ہے کہ میں نے لوٹ لیا ہے، اب تم بھی لوٹ لو!!!۔

AazKaA_NooR
 

نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے

AazKaA_NooR
 

پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے

AazKaA_NooR
 

سوگ مناؤ صاحب.....!!
ہم اب تمہارے نہیں رہے

A  : محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی .a1 - 
AazKaA_NooR
 

ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں __!
:) سب دکھاوا ہے دنیاداری ہے__ !

AazKaA_NooR
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤😍
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤

A  : AZkAa.Noor - 
AazKaA_NooR
 

.q1 GooD MorninG

AazKaA_NooR
 

.q1 All