Damadam.pk
Aazaan's posts | Damadam

Aazaan's posts:

Aazaan
 

*میں وہ دنیا ہوں جہاں تیری کمی ہے سائیاں 💔😷💯*

Aazaan
 

*ہر شخص محبت کرتا ہے حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں ہے 💔😭*

Aazaan
 

کُچھ اِس لیے بھی ، کارِ مُحبت سے ہے گُریز
میں آ نہ جاؤں پِھر سے ، کِسی بے وفا کے ہاتھ🥀,🖤
🤍

Aazaan
 

کُچھ اِس لیے بھی ، کارِ مُحبت سے ہے گُریز
میں آ نہ جاؤں پِھر سے ، کِسی بے وفا کے ہاتھ🥀,🖤
🤍

Aazaan
 

*_⁰¹-⁰⁷-²⁰²⁴_*
*_Mᴏɴᴅᴀʏ_*
*_میرے الفاظ نا مکمل میرے مصرے ادھورے سے.!!!_*
*_میرا خُلاصہ مُحبت ہے میری تشریح مت پوچھو🖇️💐💔🙂_*

Aazaan
 

byeeeee onlin rhna busy rhna

Aazaan
 

*haye 🥹 haye 🙂 hoye 🤧 hoye 🏋️ haye 🙈 haye 😡 hoye 🦍 hoye 😈 bado 😉 badi 🫣 bado 😾 badi 🌿 bado 😉 badi 🙊 post 🎀 mle.......bado 🥺 badi 🤥 react 📒 mille 🏃 kadi 🔝 kadi 😥 haye 🥹 haye 🙂 hoye 🤧 hoye 🏋️ haye 🙈 haye 😡 h hoye 😝 haye 🤷 haye 🙂 hoye 🦍 hoye 😈 bado 😉 badi 🫣 b 😾 badi 🌿 bado 😉 badi 🙊

Aazaan
 

Ğ🅾️🅾️♑ 〽️🅾️⁉️Nℹ️🆖
Have a Nice Daý

Aazaan
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
*꧁➳💔☬سزائےعشق☬💔➳꧂*

Aazaan
 

```ہمیں غلط بتایا گیا تھا کہ پہاڑ، سمندر، درخت، کہکشاں پیارے ہیں۔ مگر جب ہم اپنی آنکھ سے دیکھنے کے قابل ہوئے تو ہم نے یہ جانا کہ دنیا میں سب سے خوبصورت تو من پسند عورت ہے🖤🍃✨```

Aazaan
 

میں نے سنا ہے لذتِ لب چومنے سے نشہ چڑھتا ہے
آؤ پھر کسی شب مجھے یہ جام پلا کر دیکھو_____"
𒁍⃝🇻᭄ Red Killer

Aazaan
 

*"ہم ٹھیک ہیں،
لیکن ہم ....وہ نہیں رہے جو پہلے تھے* 😔
درد عـشـق

Aazaan
 

میرا دل چاہتا ہے کہ اک ایسی کہانی لکھوں جس میں
کوئی مجبوری نہ ہو، ہم اخر تک اک ساتھ رہیں 🥀🥀🥺

Aazaan
 

اتنا کبھی میں خود کو میسر نہیں رہا:
جتنا میں رائگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے!
*⏤͟͟͞͞ ⃝⃝🌼پـ۬ـٓـٓـ۬اکـیـزہ مـحـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـبـت𓆪 ⃪⸼⸼🪽*
🪼🍀🍒🌸🪄⚠️

Aazaan
 

ایک تم ھو کہ ہم پہ حاوی ھو ورنہ ...
ھم سے وحشت بھی خوف کھاتی ھے ___🖤
*⏤͟͟͞͞ ⃝⃝🌼پـ۬ـٓـٓـ۬اکـیـزہ مـحـ֯ـ᪵ـ͝ــ֯ـبـت𓆪 ⃪⸼⸼🪽*
🪼🍀🍒🌸🪄⚠️

Aazaan
 

مرد کبھی بھی اپنی پسند دیدہ عورت کو
دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا۔اگر آپ کو کوئی چھوڑ کر گیا ہے تو اس کے پیچھے اپنے قیمتی احساسات کو ضائع مت کریں۔اگر وہ واقعی مرد ہوتا تو آپ کو کبھی چھوڑتا نہیں۔مرد اپنی پسنددیدہ عورت کے پاس سے گزرنے والی ہواؤں کو بھی برداشت نہیں کرتا .تو من پسند عورت کو چھوڑ کیسے سکتا ہے....🖤

Aazaan
 

*_¹³-⁰⁶-²⁰²⁴_*
*_وہ رویـا تو بہـت مگـر مـنہ مـوڑ کے رویا,_*
*_کوئی مجـبوری ہوگـی جو دل توڑ کے رویا.!!_*
*_میـرے سامـنے کر دئیے مـیری تصـویر کے ٹکـڑے_*
*_پتـہ چلا کہ بعـد میں ان کو جـوڑ کے رویا🖇️💐💔🩹_*

Aazaan
 

اور پھر کوئی
تم سا کہاں🥀🖤

Aazaan
 

آج ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنے سخت حریف کینیڈا سے ٹکرائے گا 🔥
🇵🇰 🆚 🇨🇦

Aazaan
 

زرا بیٹھ آپ میرے روبرو۔۔💖
آپکو اشک اشک اتار لوں ۔۔✨
آپکا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔💖
میں غزل کو آپسے سے سنوار لوں ۔۔✨
کسی رات میں کسی خواب میں ۔۔💖
میری زندگی میرے پاس آ ۔۔✨
اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔💖
میں یہ زندگی بھی گزار لوں میری 🫀🌺