Damadam.pk
Aazad_Bhatti's posts | Damadam

Aazad_Bhatti's posts:

Aazad_Bhatti
 

Old damadam kahan gaya Kitna ACHA tha ab koi frd nhi Raha😔

Aazad_Bhatti
 

جب قرآن پاک دِل میں اُترنے لگتا ہے تو اللّٰہ سے شدید محّبت ہونے لگتی ہے پھر اُس کے بندوں کے لئے دِل میں محّبت و خیرخواہی خُود بَخود پیدا ہو جاتی ہے ...
”بے شک اللّٰہ کے ذِکر سے ہی دِلوں کو اِطمینان مِلتا ہے“ !- 🙂
Assalamualaikum
Jumma Mubarak

دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕
💞
کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے کبهى...💕
A  : دل کیوں کھینچا جاتا ہے اُس کی طرف اے خدا...💕 💞 کیا اُس نے بھی مجھے حاصل کرنے - 
Aazad_Bhatti
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
💔🙏🙃
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

Aazad_Bhatti
 

پتہ نہیں یار اپنی قسمت خراب ہے یا یہ دنیا کی رسم ہے کہ ہم جس کے لیے اچھا سوچتے ہیں جس کو اپنے دل کے قریب رکھنا چاہتے ہیں اور جس سےکبھی دور نہیں ہونا چاہتے وہی ہم سے دور چلا جاتا ہے
مجھے نا کبھی سوچ کرحیرانی ہوتی ہے کہ جو انسان کبھی میرے دل کے سب سے زیادہ قریب تھا اج وہ اجنبی ہے
ایسا کیوں ہوتا ہے یار💔

Aazad_Bhatti
 

❤تیری مسکان تیرا لہجہ تیرے معصوم سے الفاظ❤
❤ کیا کہوں بس___________ بہت یاد آتے ہو تم❤
*❤Love is life ❤*

Aazad_Bhatti
 

روح سے روح کا رشتہ پاکیزہ ھوتا ہے

Aazad_Bhatti
 

*اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِـرِيْنَ** **💥
*بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ☝️

Islamic Quotes image
A  : Good Mrng(。♡‿♡。) - 
(。♡‿♡。)
A  : (。♡‿♡。) - 
Islamic Quotes image
A  : (。♡‿♡。) - 
Islamic Quotes image
A  : (。♡‿♡。) - 
(。♡‿♡。)
A  : (。♡‿♡。) - 
Good morning
A  : Good Morning With Blessing Of ALLAH💗 - 
Islamic Quotes image
A  : Juma Mubarak💯💗 -