اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں 😁😂
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
دس دن ہوگئے نہایا نہیں ہوں حکومت کی جانب سے سرکاری صابن ملنے کے انتظار میں پتہ نہیں ملے گا کہ نہیں ملے گا 😀🤣😚
شادی وہ حادثہ ہے
جس کی ایف آئی آر مولوی کاٹتا ہے😜😜😜
🤣🤣🤣
ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں😝🙈😉
مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣
" پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے, لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
کمبل رضائی کو کرو معاف🙏🙏
کولر ، اے سی کرلو صاف😂😂
پسینہ آئے گا اب دن رات🙁
بنا نہائے نہیں بنے گی بات😜
اپنی طبیعت میں رکھو نرمی😊😊
میرے طرف سے آپ سب کو ہیپی گرمی۔۔۔۔😂😝😝
#Happy_Garmi😂😂😂🙈😝
🔥💔🥀
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں
🔥💔🥀
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
❣ہم_آخری_سانس_تک_یار_تیرے_ہیں❣
⚘دل_پہ_سارے_اختیار_تیرے_ہیں⚘
❣تم_آؤ_تو_نیند_________نہیں_آتی❣
⚘نیند_آئے_تو_سارے_خواب_تیرے_ہیں❤
" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!
ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
💕💓💔🥰😍
💯veery✔
•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤
؛؛ﺗﻢ ﺯﺭﺍ ﻣﺠﻬﮯ ﺗﻬﺎﻡ
ﮐﺮ،،،،،❤،،،،،،،،،،،،،،،،ﺩﯾﮑﻬﻮ ﺗﻮ
ﺳﮩﯽ؛؛
؛؛ﻟﻮﮒ ﺟﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ
ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ؛؛
کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔
میں نے کبھی #پیسے کی ٹینشن نہیں لی
جب ہے ہی نہیں تو #ٹینشن کیسی😂😂
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
بہت ياد آتے ہو 😭
قسم سے !!!😞
دُعا کرو کہ 🥺
ياداشت چلی جاۓ 💔
مُرشِد💔🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain