Damadam.pk
Abbaxii's posts | Damadam

Abbaxii's posts:

Abbaxii
 

سـارے تـعـلـق نبـھا رھـے ھـو
پـاگل ھـو ، یـا بنـا رھــے ھـو👌

Abbaxii
 

ایسےکام کرو کہ گھر والے کہیں
🙈🙈
پتر رہن دے تو فون ای چلا😂😂

Abbaxii
 

اج کل شوہروں کے پیسے ختم اور بیویوں کے چھپائے ھوئے پیسوں سے گھر چل رہے ھیں😂

Abbaxii
 

تمھارے بنا 60 منٹ بھی 😐😐😞😞
ایک گھنٹے کی طرح گزرتے ہیں 😂😂
,

Abbaxii
 

پاگل مودی چلا ہم سے جنگ کرنے 😅😅
ہم تو اپنی فوج کے ہاتھ نہیں آرہے 👻
فوج ایک گلی تو ہم دوسری گلی 😎😂

Abbaxii
 

مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا
جب محلے میں میرا ہم نام مرا تھا.👌👌😍

Abbaxii
 

محسن غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں
ملبے میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے
بہت اعلی👌👌😍

Abbaxii
 

صرف لڑکیوں کی پوسٹ پر کمینٹ کرنے
والے ٹھرکیوں کو چھوڑ کر باقی سب کو
GOOD EVENING😂😂

Abbaxii
 

ہر دربار پر تمہیں جا کے مانگا ہے
چاول مل جاتے ہیں پر تم نہیں ملتے
😕🙄😏👈

Abbaxii
 

😉تجھے چاہنے_________ کے بعد جاناں😉
😊مجھے نصرت کے گانے سمجھ آنے لگے😜😊

Abbaxii
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہو تو کھڑی رہنے دو بیچاری
خود تھک کر بیٹھ جائے گی
🤣🤣🤣

Abbaxii
 

کتنی حیرت کی بات ہے
| مرشّد | 🔱
بھری جوانی میں ایک لڑکا اداس رہتا ہے 💔

Abbaxii
 

موٹر وے بنے۔!! تو شکریہ نوازشریف
اگر عمران خان احساس پروگرام کے پیسے دے تو کونسا جیب سے دے رہا ہے۔؟
😂😂😂
محکمہ لعنتی پٹواری

Funny joke
A  : ...😂😂😂... - 
Abbaxii
 

She: Aap kesay ho?
Me: Aap keh kar na bulaya kar yar husband wali feeling aati hai🖤😂
#Mahi😁

Abbaxii
 

مُجھے دُشمن کے بچُوں کو پڑھانا ہے☺
کوئی بتائیگا مودی کی بیٹی کِس کلاس میں پڑھتی ھے؟😕😕😂

I know no one will even bother to comment on this...
A  : I know no one will even bother to comment on this... - 
Untill you...💔
A  : Untill you...💔 - 
Funny joke
A  : ...😂😃😄... - 
Funny joke
A  : Like me😂...Socha tha monday ko vps jay gay😂😂 -