🥀السلام علیکم 🌺دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے، نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے، بس رحم اور کرم کے پردوں سے ہم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے،🌺 اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ.آمین َ