Damadam.pk
Abbaxii's posts | Damadam

Abbaxii's posts:

Abbaxii
 

No one is too busy in this world...We all have same 24 hours.It's all about priorities...❤

A  : Tell me..😄😄...mine:Kind❤ - 
Abbaxii
 

Rabits are very active....They jump and live for only 8 years on the other hand turtles do nothing and live for 150 years...Moral:Laziness is the key😂😂😄

A  : Hahaha....shaid aisa he hua tha us k sath...😄😄 - 
Abbaxii
 

Laughter is the best medicine but if you laugh for no reason ,you need medicine...😄😄

A  : ...😄😃😄... - 
A  : About Today...❤ - 
Abbaxii
 

الٰہی ایسی موت سے بچانا
جس میں نہ کوئی غسل دے
نہ نماز جنازہ نصیب ہو آمین 😢

A  : Close enough...😄😂 - 
Abbaxii
 

بچوں کو گھر میں رکھیے ۔والدین یا تو بے حس ہوگئے ،ہیں یا بچے عزیز نہیں ہیں جو باہر کهیلنے کے لیے گلیوں میں چھوڑ دیا ہے۔ پھر روتے پهیریں 😑💔گے وینٹیلٹر نہیں مل رہا بچے کے لیے

A  : ...😄😄😄... - 
Abbaxii
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا 🔥💔
- جون ایلیاء ⁦🖤

Abbaxii
 

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا 🍁🔥❣️
- احمد فراز ⁦❤️⁩

Abbaxii
 

اس خدا ناترس دنیا میں اکیلا چھوڑ کر
چل دیا جانے کہاں وہ مجھ کو تنہا چھوڑ کر 🔥
Abbasi❤ ⁦

A  : Hahaha....sahi bt ha vsy...😄 - 
Abbaxii
 

مطلع عرض کیا ہے
😑اب تو چاروں اُور موت کے سائے ہیں
😕بدبخت کرونا نے یوں پَر پھیلاہے ہیں

Abbaxii
 

❣اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣اس_نے_کہا_تمہارا_ساتھ_کیا_ہے❣
❣ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣

A  : To whom you want to admit here...😄 - 
A  🔥 : Na dhola hosii na rola hosi...😄... - 
Abbaxii
 

اُن کا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے
یہ حوالے مجھے رسوا نہیں ہونے دیتے...!!!
میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی
میرے جرموں کا تماشہ نہیں ہونے دیتے...!!!
اپنے منگتوں کی وہ فہرست میں رکھتے ہیں صدا
مجھ کو محتاج کسی کا نہیں ہونے دیتے...!!!
بات کرتا ہوں تو آتی ہے مہک طیبہ کی
میرے لہجے کو وہ میلا نہیں ہونے دیتے...!!!
ہےیہ ایمان کہ آئیں گے لحد میں میری
اپنے منگتوں کو وہ تنہا نہیں ہونے دیتے...!!!
😍❤'' ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ ''😍❤