Damadam.pk
Abbaxii's posts | Damadam

Abbaxii's posts:

Abbaxii
 

دل کرتا ھـے،
تمہیں دعا🤲 میں مانگوں🙈
پر ڈر لگتا ھـے،
سچ میں پَلے نہ پڑ جاؤ😂

Abbaxii
 

"اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں😉😜
"میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے...!!!😍😅
😜😜😜 😂😂😂

Abbaxii
 

سنگل رہنا بھی بہت مشکل کام ہے🥺جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے___👻😂

Funny joke
A  🔥 : Hahaha...😂😃😄 - 
خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے 
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے
A  : خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے - 
Jany ab vo kaisa ho ga...❤👌
A  : Jany ab vo kaisa ho ga...❤👌 - 
Abbaxii
 

آخری بار کہہ رہا ہوں۔۔۔۔۔
کیا ہوگیا اگر ترکش لڑکیاں پاکستانی لڑکیوں سے زیادہ خوبصورت ہیں؟ 😍
اب اس کا یہ مطلب تو نہی کہ پاکستانی لڑکیوں کو وٹے یا اینٹے ماری جاۓ ۔😳
بس ترکش لڑکیوں کو دیکھ کر ماشأاﷲ کہیے😘 اور پاکستانی لڑکیوں کو دیکھ کر دعا کریے۔🙈
☜ کی کریے گزارا وی تا کرنا ہے 😔😜😅😁😂😂😂Acha sorry😂😂😂.c4

Abbaxii
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچ لینا.... 😜😜😜
تاکہ اتنی دیر میں میں بھاگ جاؤ.... 😂😂

Abbaxii
 

مرزا کہنے لگے،
گناہ گار عورتوں کو دوزخ میں ان کے اپنے بنائے ہوئے سالن زبردستی کھلائے جائیں گئے
مشتاق احمد #یوسفی

Abbaxii
 

ڈاکٹر آپ کی بیوی کے دو دانت نکالنے پڑھے گے😱😨
دو ہزار روپے لو گا😨
شوہر زبان بھی نکال لو 4000 ہزار دو گا 😛😛😛😝😝

Funny joke
A  🔥 : ...😄😄😄... - 
Dosra Ashra Mubarak😍❤❤
A  : Dosra Ashra Mubarak😍❤❤ - 
Funny joke
A  🔥 : ...😃😄😄... - 
Funny joke
A  : Hahahha ...😄😂😄 - 
Abbaxii
 

#Tipu_Sultan🔥❤
4 مئی یوم شہادت شیر میسور ٹیپو سلطان ⚔️
شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے-🔥💓💓💖

Funny joke
A  🔥 : Right na...😄 - 
Funny joke
A  🔥 : Literally Its me...😄😄 - 
Funny joke
A  : Hahaha...😃😄😄 - 
Funny joke
A  : ...😂😂😂... - 
Funny joke
A  : ...😂😃😄... -