پاس آؤ اک التجاء سن لو، پیار ھے تم سے بے پناہ سن لو، اک تمہیں کو خدا سے مانگا ھے،❤ جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو، ابتدا عشق کی ھوئی تم سے، تم ھو چاھت کی انتہا سن لو،❤ بن تیرے جی نہیں سکتےھم، لو آجاؤ میری سدا سن لو،❤ دیکھ لو زندگی ادھوری ھے، نہ رھو اور اب جدا سن لو، تم صرف تم ھو زندگی میری،❤ سچ ھے سچ ھے باخدا سن لو، جہاں میں کوئی نہیں میرا اپنا......♥️ تم رھو گے میرے سدا سن لو........ ♥️،