I suggest you to watch the #Turkish #Drama serial "#Dirillis #Ertugrul #Ghazi". We have to change our taste. stop wasting your time in watching "Mere Paxx Tum Ho" and bla bla bla watch this, Connect yourself with #Islamic #History. #Real #motivational serial (Start From First season) ❤ Ertugrul Ghazi ❤
#عورت کے مرنے کے بعد #تدفین کے وقت جب اسے #قبر میں اتارا جاتا ہے تو ایک آواز لگائی جاتی ہے کہ #نامحرم حضرات دور ہو جائیں اور محرم قریب آ جائیں پھر ایک بڑی #چادر سے قبر کو چاروں طرف سے کور کر کے محرم مردوں کی موجودگی میں اسے قبر میں اتارا جاتا ہے، جو #شریعت ایک مردہ عورت کی بے پردگی نہ ہونے دے تو کیا یہ ممکن ہے کہ ایک حسین جوان عورت کو سرخی، پاوڈر اور زیب وزینت کی تمام فتنہ سامانیوں کے ساتھ کھلے چہرہ گھومنے کی اجازت دے دے، نہیں ہرگز نہیں۔!!!🙏🙏😔 ابھی بھی وقت ھے سمبھل جاؤ ورنہ کل قبر بہت مشکل ھے 😔 👑