*جب کسی لڑکی کی ID سے بہت ہی زیادہ رومانٹک میسجز آنے لگیں، تو سمجھ جاؤ کوئی اپنا ہی بھائی دوپٹہ اوڑھ کے بیٹھا ہوا ہے 😂🙉🙊🙈
مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو
لگتا ہے کسی اور کو سحری میں اٹھانے لگے ہو 😐🤨
اچھے لوگ تو سبھی کو پسند ہیں
ہے کوئی طلبگار ہم بہت برے ہیں💔
اور روزہ میرے لیے ہے🌺😍
اور میں ہی اس کا اجر دوں گا😍❤
(القرآن)🌹
تمام دوستوں کو رمضان کی چوتھی سحری مبارک ہو💞💚
وقت میرا بھی بدلے گا
بس
گھڑی میں سیل ڈالنے کی دیر ہے 🙈🙈🙈
😆
: سچا پیار تو____ایک طرف سے ہوتا ہے💕
جو دونوں طرف سے ہو____اسے قسمت کہتے ہیں💕
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی.
🔥
تیرے خط آج لطیفوں کی طرح لگتے ھیں 😔
خوب ہنستا ھوں جہاں لفظ وفا آتا ھے💔