*✍️ساگ* *ساگ کا وقت قریب آ رہا ہے- ساگ ایک سبز رنگ کی ڈھیٹ قسم کی سبزی ہے- ڈھیٹ اس لئے کہ جس گھر میں گھس جائے دو دو ماہ پڑا رہتا ہے- سردیوں کے کچھ ماہ تو اس کی حیثیت گھر کے فرد کی سی ہو جاتی ہے- ناشتے لنچ اور ڈنر میں ماؤں کو اتنی فکر اپنے بچوں کی نہیں ہوتی جتنی ساگ کی ہوتی ہے- گویا ساگ سال میں ایک مہینے کے لئے فرض ہو جاتا ہے-* *سائینسیی اعتبار سے دیکھا جائے تو ساگ میں کیلشیم پوٹاشیم فولاد فاسفورس اور آلو کافی مقدار میں موجود ہوتے ہیں- اکثر قدامت پسند گھرانوں میں ساگ میں آلو نہ ڈالنا ساگ کی بیعزتی سمجھا جاتا ہے- بعض گھروں میں تو اتنے برتن بھی نہیں ہوتے جتنی انواع کا ساگ ہوتا ہے- سردیوں میں اکثر فرج کھولیں تو آلو ساگ قیمہ ساگ چکن ساگ میتھی ساگ اور اسی قسم کے چند اور ساگوں سے فرج ساگو ساگ ہوا ہوتا ہے-* *مشہور ٹوئٹر مورخ* *افلاطون فرمات
لڑکی: بس کرو کوئی دیکھ لے گا..!!👀 لڑکا : کچھ نہیں ہوگا تم سیدھی رھو اور وہاں سے ہاتھ ہٹاؤ..!! لڑکی: نہیں اب بس..!! لڑکا: پلیز تھوڑا اور کرنے دو اگر نہیں دکھایا تو میں؟؟ فیل ہو جاؤں گا پیپر میں..!! 🌝🌚🤣🤣🤣🤣😅😁😉 Be positive